Dua on Jan 03, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic


*اللهم* بارك لنا في ذكرك ..
ولا تشغلنا بغيرك ..
ووفقنا لحمدك وشكرك ..
وادم علينا عفوك وسترك ..
واغفر لنا ولوالدينا ولكل عزيز لدينا . .
 

Urdu

*اے اللہ* ! 
ہمارے لیے اپنی یاد میں برکت عطا کیجیے ۔۔ 
ہمیں اپنی ذات مقدس کے علاوہ کسی اور سے مشغول نہ کیجئیے ۔۔ 
اپنی تعریف اور شکر کی توفیق دے دیجیے ۔۔ 
اپنی معافی اور پردہ پوشی کو ہم پر ہمیشہ رکھیے ۔۔ 
ہمیں ، ہمارے والدین اور ہمارے ہر عزیز کو بخش دیجیے ۔۔