Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
الله أرسلكم إلينا رحمة
ماضل من تبعت خطاه خطاك
كنا حيارى في الظلام فأشرقت
شمس الهداية يوم لاح سناك
اللهم
ارزقنا محبته وشفاعته
صلى الله عليه وسلم
اللّٰہ تعالیٰ نے آپ (ﷺ) کو ہماری طرف رحمت (بنا کر) بھیجا ہے
وہ شخص (سیدھے راستے سے) نہ بھٹکا جس کے قدم نے آپ ﷺ کے قدموں کی پیروی کی (رہنمائی پر عمل کیا)
ہم (انسانیت) اندھیرے میں حیران و پریشان تھے پس روشن کردیا
ہدایت کے سورج نے (دنیا کو) اس روز جب آپ ﷺ جلوہ گر ہوئے ۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی محبت اور شفاعت عطا فرمائیے
اللّٰہ تعالیٰ کی آپ پر رحمت نازل ہو اور سلامتی دے
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size