Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
صباح النور ..
لمن ينتظرنا كل صباح ليبادلنا التحية والكلمة العذبة والدعوات ..
صباح السرور . ..
لمن نهض وتذكرنا فبادر بالتحية وبث أروع الحروف وأرق المعاني ..
صباح الجمال ..
للقلوب النقية التي اشركتنا في دعاء الفجر وتمنت لنا جلّ الأمنيات .
صبحِ روشن ..
ان لوگوں کے لئے، جو ہمارے ساتھ ، شیریں کلمات اور دعاؤوں کا تبادلہ کرنے کے لئے ہر صبح ہمارا انتظار کرتے ہیں ...
صبحِ مسرت. ..
ان لوگوں کے لئے، جو بیدار ہوئے اور ہمیں یاد کیا کہ سلام میں پہل کی اور انتہائی شاندار الفاظ اور مؤثر معانی کا ابلاغ کیا۔
صبحِ جمال ..
ان صاف دلوں کے لئے، جنہوں نے فجر کی دعاء میں ہمیں شریک کیا (یاد رکھا) اور ہمارے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا