Dua on Nov 02, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَللَّهُمَّ 
 أَنْتَ الرَّجَاءُ، وَ مِنْكَ الْعَطَاءُ، وَ إِلَيْكَ الدُّعَاءُ. 
 نَسْأَلُكَ يَا جَوَادُ، يَا غَنِيُّ، يَا كَرِيمُ، 
 أَنْ تَحْفَظَ أُنَاسًا نُحِبُّهُمْ فِيكَ. 
اَ للَّهُمَّ 
 فِي الْجَنَّةِ أَسْكِنْهُمْ، وَعَنِ النَّارِ أَبْعِدْهُمْ، وَمِنْ رِزْقِكَ الْحَلَالِ أَعْطِهِمْ، وَمِنَ الْمَرَضِ عَافِهِمْ، وَتَوَفَّهُمْ وَأَنْتَ رَاضٍ عَنْهُمْ. 
 
 آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ. 

Urdu

 اے اللّٰہ! 
 آپ ہی کی ذات سے امید ہے، آپ ہی کی طرف سے نوازش ہے اور آپ ہی کے حضور دعا ہے۔ 
 ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں : 
 اے بہت زیادہ سخی ! اے بے نیاز ہستی ! اے مہربان ذات ! 
 ہم آپ سے مانگتے ہیں کہ آپ ان لوگوں کی حفاظت فرمائیے جن سے ہم آپ ہی کی خاطر محبت کرتے ہیں۔ 
 اے اللہ! 
 انہیں جنت میں بسا دیجیے، انہیں جہنم سے دور رکھیے، اپنے حلال (وسائلِ) رزق میں سے انہیں عطا کیجیے، انہیں ہر بیماری سے عافیت عطا فرمائیے اور انہیں اس حال  میں موت دیجیے کہ آپ ان سے راضی ہوں۔ 
 
​ اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!