Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
إنا نسألك بأسمائك الحسنى و بصفاتك العلا وبرحمتك التي وسعت كل شيء
أن تمن علينا بالشفاء العاجل من الأمراض
وألا تدع لنا جرحا إلا داويته ولا ألما إلا أسكنته
و ألبسنا لباس الصحة والعافية وعافنا واعف عنا
واشملنا بعطفك ومغفرتك
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے ، آپ کے اچھے ناموں کے وسیلہ ، آپ کی بلند صفات کے ذروں اور آپ کی اس رحمت کے وسیلہ جو ہر چیز کو شامل ہے ، درخواست کرتے ہیں کہ
آپ بیماریوں سے جلدی شفایابی کا احسان ہم پر کردیجیۓ ،
کہ آپ ہمارے لیے کوئی زخم اس کے مداوا (بھرے) بغیر نہ رہنے دیجئے اور نہ ہی کسی درد کو اسے سکون دیئے بغیر رہنے دیجئے ،
ہمیں صحت وعافیت کا لباس پہنادیجئے ،
ہمیں عافیت دے دیجئے اور ہمیں معاف کردیجئے ،
اور ہمیں اپنی شفقت اور اپنی بخشش میں شامل کرلیجئے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size