Dua on Sep 02, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 أَسْعَدَ الْلّٰهُ قُلُوْبَکُمُ الْنَّقِیَّةَ 
 وَ بَارَکَ الْلّٰهُ فِیْ أَیَّامِکُمْ وَ سَائِرِ أَوْقَاتِکُمْ 
 وَ وَھَبَکُمْ کُلَّ مَا تُحِبُّوْنَ 
 وَ کَفَاکُمْ شَرَّ مَا تَکْرَھُوْنَ 
 وَ مَلَأَ حَیَاتَکُمْ سَعَادَةً وَّ مَحَبَّةً وَّ سَلَامًا 
 
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 


Urdu

 اللّٰہ آپ (احباب) کے صاف دلوں کو سعادت مند کرے 
 آپ کے دنوں اور آپ کے تمام اوقات میں برکت دے، 
 آپ کو وہ سب کچھ عطا کرے جسے آپ پسند کرتے ہیں 
 آپ کو ان (چیزوں کے) شر سے کافی ہو جائے جنہیں آپ ناپسند کرتے ہیں 
 اور آپ کی زندگی کو کامیابی، محبت اور سلامتی سے لبریز کردے۔ 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔