Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
يارب صل على نبيك مابدا
نور الصباح و أشرقت آفاق
يارب صل على نبيك ما هفا
قلب المحب وحنت الأشواق
ﷺ ﷺ
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے میرے پروردگار !
جب تک صبح کی روشنی نمودار ہوتی رہے اور (آسمان کے) افق چمکتے رہیں ، آپ اپنے نبی (حضرت محمد ﷺ) پر رحمتیں نازل فرماتے رہیئے ۔
اے میرے پروردگار !
جب تک محبت کرنے والے کا دل دھڑکتا رہے اور (اس میں) شوق بڑھتے رہیں ، آپ اپنے نبی ( ﷺ) پر رحمتیں نازل فرماتے رہیئے ۔
ﷺ ﷺ
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size