Dua on Sep 02, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم قرّب قُلوبنا واجمَعنا على هُداك، وأدِم وَصلنا إلى أن نَلقاك .. 
"أسألُكَ صبآحاً مُبشِراً، 
وهماً راحلاً، وعَمَلاً مُتقبلاً، وأبعِد عَنا يا اللّه كُلَ ضيق صدر، 
وأبدِلنا بالعسر يُسرِا في كلِ أمْر.
اللهم صلي وسلم على سيدنا محمد وعلى اله وصحبة..!!

صباح الخيرات

Urdu

اے اللّٰہ !
 ہمارے دلوں کو باہم قریب رکھئیے ،
 ہمیں اپنی ہدایت (درست فکر وعمل) پر جمع فرما دیجیے ،
 ہمارے باہمی جوڑ اور تعلق کو ہمیشہ قائم رکھیے تا وقتیکہ ہم (وفات پاکر) آپ سے  ملاقات کریں  ۔۔

(اے اللّٰہ!ٰ) میں آپ سے خوشخبری لانے والی صبح کی ، رخصت ہو جانے والی پریشانی کی اور قبول ہونے والے عمل کی درخواست کرتا ہوں ۔

اے اللّٰہ ! 
ہم سے دل کی ہر تنگی دور فرما دیجیے ، 
ہر معاملے میں تنگی کو آسانی سے بدل دیجیے ، 

اے اللّٰہ ! ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر ، آپ کی آل اور صحابہ کرام پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی عطا کیجیے ۔۔!

بھلائیوں سے بھرپور صبح ہو