Dua on Sep 02, 2020

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اظلكم الله بالورود 
وسقاكم الله 
من نهر الخلود 
وعطر حياتكم 
بالعنبر والعود
 وادخلكم  وأهليكم جنات الخلود
 وصرف عنكم كل حاسد وحقود
انه لطيف ودود.. 
أحبكم الله حبا 
تنالون به غفرانه 
وتفوزون برضوانه
 وترتقون الى جنانه

Urdu

اللہ تعالیٰ آپ سب پر گلاب کے پھولوں کا سایہ کرے ، 
ہمیشہ کے لیے جنت کی نہر سے پلائے ، 
آپ کی زندگی کو عنبر و عود ( اعلیٰ قسم کی خوشبوئیں ) سے خوشبو دار کرے ، 
آپ اور آپ کے اہل خانہ کو ہمیشہ کے لیے جنت میں داخل کرے ، 
آپ سے ہر حاسد اور بد خواہ کو دور رکھے ، 
بیشک وہ اللہ اپنے بندوں کے لیے نرم اور محبت کرنے والا ہے ..

اللہ تعالیٰ آپ سب سے ایسی محبت فرمائے : 
جس سے اس کی بخشش مل جائے ، اس کی رضامندی سے کامیاب ہو جاؤ اور اس کی جنت میں پہنچ جاؤ ۔