Dua on Aug 02, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَللّٰھُمَّ
صَلِّ عَلیٰ نَبِیِّ الْرَّحْمَةِ مُحَمَّدٍ ﷺ شَفِیْعِ الْأُمَّةِ، صَاحِبِ الْحَوْضِ الْمَوْرُوْدِ وَالْمَقَامِ الْمَحْمُوْدِ مَنْ وُّصِفَ بِالْکَرَمِ وَالْجُوْدِ 
وَعَلیٰ آلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَسَلِّمْ
اَللّٰھُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحْشُرْنَا فِیْ زُمْرَتِهٖ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اے اللّٰہ!
آپ نبی رحمت، امت کی شفاعت کرنے والے، حوض (کوثر) والے جس پر (امت کو) لایا جائے گا اور مقام محمود (قیامت کے روز کل انسانیت کے لیے شفاعت کبری) والے، مہربانی وسخاوت سے متصف کئے گئے حضرت محمد ﷺ پر، آپ کی آل اور آپ کے صحابہ کرام پر رحمت نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے، ہمیں (قیامت کے دن) آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔