Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اسأل الله العلي القدير الواحد الأحد الصمد
ان يديم السڪينة في قلوبڪم
والسعادة في بيوتڪم والصحة في أبدانڪم والتوفيق في حياتڪم والأمن في دروبڪم والبرڪة في أرزاقڪم،،،
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
بلندی والے ، طاقتور ، اکیلے ، یکتا ، بے نیاز اللّٰہ تعالیٰ
سے میں درخواست کرتا ہوں کہ
وہ آپ کے دلوں میں سکون ، آپ کے گھروں میں سعادت ، آپ کے جسموں میں صحت ، آپ کی زندگی میں (اعمال خیر کی) توفیق ، آپ کے راستوں میں امن اور آپ کے وسائل رزق میں برکت ہمیشہ رکھے ،،،
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size