Dua on Aug 02, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم اكتب لنا برحمتك السعادة التي لا شقاء بعدها في الدنيا أبدًا ما حيينا.. 
اللهم واكتب لنا السعادة التي لا شقاء بعدها في الآخرة واجعلنا يا ربنا من الفائزين بالجنة ونعيمها والناجين من النار  برحمتك يا ارحم الراحمين. 
وصل اللهم وسلم وبارك على نبينا وحبيبنا محمد عليه افضل الصلاة واتم التسليم 

Urdu

اے اللّٰہ!
آپ اپنی رحمت کے سبب ہمارے لیے خوشی طے کر دیجیے جس کے بعد دنیا میں جب تک ہم زندہ رہیں کبھی بھی پریشانی نہ ہو ۔۔ 
اور اے اللّٰہ!
آخرت میں بھی ہمارے لیے خوشی لکھ دیجیے جس کے بعد پریشانی نہ ہو ، 
اے ہمارے پروردگار ! اے ارحم الراحمین !
اپنی رحمت کے سبب ہمیں جنت اور اس کی نعمتوں کے ساتھ کامیاب کر دیجیے  اور  دوزخ سے نجات پانے والوں میں شامل کر دیجیے ، 
اے اللّٰہ!
ہمارے نبی اور محبوب حضرت محمد ﷺ پر سب سے افضل رحمتیں نازل فرمائیے ، سب سے کامل سلامتی دیجیے اور برکت عطا کیجیے ۔