Dua on Jul 02, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَلْلَّهُمَّ 
 أَصْلِحْ لَنَا دِينَنَا اَلَّذِیْ هُوَ عِصْمَةُ أَمْرِنَا، 
 وَأَصْلِحْ لَنَا دُنْيَانَا اَلَّتِي فِيهَا مَعَاشُنَا، 
 وَأَصْلِحْ لَنَا آخِرَتَنَا اَلَّتِي فِيهَا مَعَادُنَا، 
 وَاجْعَلِ الْحَيَاةَ زِيَادَةً لَنَا فِي كُلِّ خَيْرٍ، 
 وَاجْعَلِ الْمَوْتَ رَاحَةً لَنَا مِنْ كُلِّ شَرٍّ، 
 وَتَوَفَّنَا وَأَنْتَ رَاضٍ عَنَّا. 
 
 آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ 

Urdu

 اے اللہ! 
 ہمارے لیے ہمارے دین کو درست کر دیجیے جو ہمارے معاملات کی حفاظت کا ذریعہ ہے، 
 ہماری دنیا کو سنوار دیجیے جس میں ہماری زندگی کا سامان ہے، 
 ہماری آخرت کو بہتر بنا دیجیے جس کی طرف ہماری واپسی ہے، 
 ہماری زندگی کو ہر بھلائی میں اضافہ کا سبب بنا دیجیے، 
 ہماری موت کو ہر برائی سے نجات کا ذریعہ بنا دیجیے، 
 اور ہمیں اس حال میں دنیا سے لے جائیے کہ آپ ہم سے راضی ہوں۔ 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!