Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰھُمَّ
اُرْزُقْنَا نَفْعَ عَمَلِنَا یَوْمَ لَا یَنْفَعُ عَمَلٌ وَّلَا بَنُوْنَ
وَکَمَا مَنَنْتَ عَلْیْنَا بِالْإِسْلَامِ
فَامْنُنْ عَلَیْنَا بِطَاعَتِكَ وَ بِتَرْكِ الْمَعَاصِیْ اَبَدًا مَّا أَبْقَیْتَنَا
وَلَا تَفْضَحْنَا بِسَرَائِرِنَا وَلَا تَخْذُلْنَا یَوْمَ الْبَعْثِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اےاللّٰہ !
ہمیں ہمارے (نیک) عمل کا اس دن (قیامت کے دن) فائدہ دے دیجیے جس دن کوئی عمل فائدہ نہ دے گا اور نہ ہی اولاد (کام آئے گی)
اور جس طرح آپ نے ہم پر اسلام (کی قبولیت کی توفیق) کے ساتھ احسان فرمایا ،
پس جب تک آپ ہمیں باقی (زندہ) رکھیں ، ہم پر، اپنی فرمانبرداری اور گناہوں کے چھوڑنے کی (توفیق) کا احسان بھی فرما دیجیے ۔
ہمارے رازوں کو آشکار نہ کیجئے اور اٹھائے جانے (قیامت) کے دن ہمیں رسوا نہ کیجئے
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size