Dua on Jul 02, 2020

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللّهمّ فرّج أُموراً ضَاقت بها صُدورنا
وعجزت بها حيلتنا وقلّ بها صَبرنا
الّلهمّ أسعِد قلوبنا بما أنتَ أعْلمُ بِهِ مِنّا
اللّهمّ اجْعَل مانُريدُه في حياتِنا قريباً لِناظرنا سَعيداً لخواطِرنَا
اللّهم أسعدنَا سعادتين 
الدّنْيا بِخيرها والجنّة بِفردَوسها

Urdu

اے اللہ ! ہمارے حالات کھول دیجیے : 
 جن کی وجہ سے ہمارے دل تنگ پڑ گئے ،  پلاننگ کمزور ہو گئی اور برداشت میں کمی واقع ہوگئی ۔ 

اے اللہ ! ہمارے دلوں کو اس کے ساتھ سعادتمند بنا دیجیے جسے آپ ہم سے بہتر جانتے ہیں ۔ 

اے اللہ ! جو ہم چاہتے ہیں اسے ہماری آنکھوں کے " قریب " اور ہمارے خیالات کے لیے " سعید " کر دیجیے ۔ 

اے اللہ ! ہمیں دو سعادتیں عطا فرما دیجیے : 
دنیا میں بھلائی اور آخرت میں جنت الفردوس