Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
الحمدلله حبا، الحمدُللهِ شكرا
الحمدُللهِ في السراءِ و الضراءِ
الحمدُللهِ دائما وأبدا
اللهمّ
اكفنا من شر انقلاب الحال
واكفنا من شر سلب النعمة بعد العطاء
واكفنا من شر الأقدار والابتلاءات
وأغننا بحلالك عن حرامك وبفضلك عمن سواك ياواسع المغفره.
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
محبت کے (جذبات کی سرشاری) کے ساتھ ، تمام تعریفیں اللّٰہ کے لیے ہیں ،
(اظہار) شکر کے طور پر تمام تعریفیں اللّٰہ کے لیے ہیں ،
خوشی اور تکلیف میں تمام تعریفیں اللّٰہ کے لیے ہیں ،
تمام تعریفیں ہمیشہ ہمیشہ اللّٰہ کے لیے ہیں۔
اے اللّٰہ!
ہمیں حالات کی تبدیلی کے شر (برے نتائج) سے کافی (حفاظت کرنے والے) ہو جائیے ،
نعمت ملنے کے بعد ، اس کے چھننے کے شر سے ہمیں کافی ہو جائیے ،
تقدیر اور آزمائشوں کے شر سے ہمیں کافی ہو جائیے ،
اے وسیع نوازنے والے !
ہمیں حرام سے حلال کے ذریعہ اور اپنے علاوہ (تمام افراد) سے اپنے فضل کے ذریعہ مستغنی کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size