Dua on May 02, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
أرنا نعمك علينا واجعلنا من الحامدين الشاكرين
 وألهمنا الثناء بها عليك، 
ربنا أعنا بنعمتك على حسن عبادتك،
 نعوذ بك من كفر النعمة ومن سوء استقبالها أو استعمالها،
 رب زدنا ولا تحرمنا ولا تقطع عنا ما أوليتنا به.


    آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

ا ے اللّٰہ !
ہم پر آپ اپنی نعمتوں (کی قدر کرنے) کو سکھا دیجیے (واضح کر دیجیے)، 
ہمیں آپ اپنی تعریف کرنے والوں، شکر کرنے والوں میں شامل کر دیجیے، 
اور ان (نعمتوں) پر، آپ اپنی تعریف ہمیں (دل میں) الھام  کردیجیے
اے ہمارے رب !
اپنی نعمت کے ذریعہ اپنی عمدہ عبادت کرنے پر ہماری مدد کیجیے، 
ہم آپ کی نعمت کی ناشکری سے، اس کا برا سامنا کرنے یا اس کے برے استعمال سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں، 
اے ہمارے رب !
ہمیں مزید دیجیے، ہمیں محروم نہ فرمائیے اور ہم سے اسے جدا نہ کیجئے جس کا آپ نے ہمارے لیے بندوبست کیا ہے۔ 

 اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔