Dua on May 02, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:

 "حسن الخلق وحسن الجوار
يعمران الديار ويزيدان في الأعمار"
صحيح الجامع

اللهم
ارزقنا حسن الخلق وحسن الجوار
واختم لنا بالإيمان 

         آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

 رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا : 
" اچھے اخلاق اور اچھی ہمسائیگی 
گھروں کو آباد کرتے ہیں 
اور عمروں میں اضافہ کرتے ہیں" 
(صحیح الجامع ؛ 3167) 

اے اللّٰہ!
ہمیں اچھے اخلاق اور اچھی ہمسائیگی عطا کردیجیے ، 
ہماری (زندگی کا) خاتمہ ایمان کے ساتھ کیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔