Dua on May 02, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهمّ أنا نسألك نعيماً لا ينفد، ونسالك قرّة عين لا تنقطع، ونسألك الرّضا بعد القضاء. اللهمّ أنا نسألك لذّة النّظر إلى وجهك الكريم، والشّوق إلى لقائك في غير ضراء مضرّة، ولا فتنة مضلّة.
وصل اللهم وسلم وبارك على نبينا وحبيبنا محمد عليه افضل الصلاة واتم التسليم.

Urdu

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے فنا نہ ہونے والی نعمت کا سوال کرتے ہیں ، 
ہم آپ سے منقطع نہ ہو نے والی آنکھوں کی ٹھنڈک کا سوال کرتے ہیں ،
ہم آپ سے ، (ہمارے بارے میں) آپ کے فیصلے کے نافذ ہونے کے بعد ، اس پر راضی (مطمئن) ہونے کا سوال کرتے ہیں ۔
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے ، آپ کے (شایان شان) مہربان چہرے کی طرف دیکھنے کی خوشی اور نقصان دہ مصیبتوں یا گمراہ کن آزمائشوں کے بغیر تجھ سے ملنے کے شوق کی درخواست کرتے ہیں ۔
اے اللّٰہ!
ہمارے نبی اور ہمارے محبوب حضرت محمد ﷺ پر سب سے افضل رحمتیں اور مکمل سلامتی اور برکت نازل فرمائیے۔