Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أَسْأَلُ اللّٰهَ
أَنْ یَّجْعَلَ أَیَّامَکُمٔ أَعْیَادًا وَقُلُوْبَکُمْ أَفْرَاحًا
وَأَنْ یَّرْزُقَکُمْ مِّنَ الْخَیْرِ وَالْسَّعَادَةِ مَا یُسْعِدُ أَرْوَاحَکُمْ
تَقَبَّلَ اللّٰهُ طَاعَاتِکُمْ وَأَدَامَ عَلَیْکُمْ نِعَمَهٗ وَفَضْلَهٗ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں یہ کہ
وہ آپ احباب کے (روز مرّہ) دنوں کو عیدوں (خوشی) کے دن اور آپ کے دلوں کو خوشیوں (کے مراکز) بنا دے،
یہ کہ وہ آپ کو بھلائی اور کامیابی سے وہ سب کچھ دے جو آپ کی روحوں کو سعادت مند کرے،
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی نیکیوں کو قبول کرے اور آپ پر اپنی نعمتیں اور اپنا فضل ہمیشہ رکھے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size