Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم يامن على العرش استوى
اصلح قلوبنا
وأغفر ذنوبنا
واستر عيوبنا
واقبل توبتنا
واعفو عنا
وإجزل عطايانا
وأغفر خطايانا
وأحينا حياة هنية رضية
اللهم يامقلب القلوب والأبصار ثبت قلوبنا على دينك
اے اللّٰہ ؛ اے وہ ہستی جو عرش پر (اپنی شان کے مطابق) قائم ہے !
ہمارے دلوں کو ستھرا بنا دیجیے ،
ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے ،
ہمارے عیبوں کو چھپا دیجیے ،
ہماری توبہ قبول فرما لیجیے ،
ہم سے درگزر فرمائیے ،
ہمیں تحفوں سے نوازئیے ،
ہماری لغزشوں کو معاف فرما دیجیے ،
اور ہمیں خوشگوار پسندیدہ زندگی سے مالا مال کیجیے ۔
اے اللّٰہ ؛ اے دلوں اور نگاہوں کے پلٹنے والے !
ہمارے دلوں کو دین اسلام پر ثابت قدم رکھئیے ۔