Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أَقَرَّکُمُ اللّٰهُ عَزَّوَجَلَّ أَعْیُنَکُمْ فِیْ رَمَضَانَ بِلَذَّةٍ الْأَسْحَارِ وَصُحْبَةِ الْأَخْیَارِ وَرَحْمَةِ الْغَفَّارِ وَجَنَّةِ الْأَبْرَارِ
وَوَفَّقَکُمْ فِیْهِ لِلْصِّیَامِ وَالْقِیَامِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِين
اللّٰہ عز وجل آپ (احباب) کو رمضان المبارک میں سحری کی لذت، بہترین لوگوں کی صحبت، اللّٰہ غَفَّار (بہت زیادہ بخشنے والے) کی رحمت اور نیک لوگوں کی جنت (میں داخلے) سے آنکھوں کو ٹھنڈا کرے،
آپ کو اس میں روزوں اور (تراویح میں) رات کے قیام کی توفیق دے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size