Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
ياغفار الذنوب وياعلام الغيوب ويامفرج الكروب
ياكاشف الغمة ويارافع الظلمة
اجعل لنا من ضيقنا مخرجا ومن همنا فرجا،
أنت اللطيف يا الله سبحانك تبنا إليك
فقنا عذاب النار وأدخلنا الجنة برحمتك مع الأبرار.
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
اے گناہوں کے بخشنے والے !
اے پوشیدہ امور کے جاننے والے !
اے مصائب کو ہٹانے والے !
اے رنج وغم کو دور کرنے والے !
اے اندھیرے کو ہٹانے والے !
ہمارے لیے ہماری تنگیوں سے نکلنے کا راستہ اور ہماری پریشانیوں سے کشادگی (راحت) مقرر کر دیجیے ،
اے اللّٰہ!
آپ ہی کی ذات مہربان ، آپ ہر عیب سے پاک ، ہم نے (اپنے گناہوں سے معافی کے لیے) آپ ہی کی طرف رجوع کیا
پس آپ ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لیجئے اور ہمیں اپنی رحمت کے سبب نیک لوگوں کے ساتھ جنت میں داخل کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size