Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
قال تعالى: ﴿ ثُم السبيلَ يسّره ﴾
الأصل في كل دروب الحياة اليُسر؛
أما العُسر فطارئٌ ويرحل.
اللهم يسّر لنا كل عسير،
ولا تُحملنا ما لا طاقة َلنا به .
آمين يا رب العالمين
اللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا : { پھر اس ( اللّٰہ تعالیٰ) نے ، اس ( انسان) کا راستہ آسان کردیا } ( سورۃ عبس ؛ 20)
( اللّٰہ تعالیٰ کا فرمان ہماری رہنمائی کرتا ہے کہ)
زندگی کے تمام شعبوں میں اصل ، آسانی ہے ، جہاں تک تنگی کا معاملہ ہے تو وہ عارضی اور آنے جانے والی ہے ۔
اے اللّٰہ ! ہمارے لیے ہر تنگی کو آسان بنا دیجیے اور ہم پر کوئی ایسا بوجھ نہ ڈالیے جس کے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہ ہو ۔
اے اقوام عالم کے پروردگار ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے ۔