Dua on Feb 02, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أَصْبَحْنَا وَأَفْضَالُ الْکَرِیْمِ تَحُفُّنَا
یَا رَبِّ
لَكَ الْحَمْدُ فِیْ سَائِرِ الْأَوْقَاتِ 
اَللّٰهُمَّ
أَزْھِرْ صَبَاحَنَا بِرَضَاكَ وَافْتَحْ لَنَا أَبْوَابَ الْخَیْرِ وَالْفَلَاحِ 
وَاحْفَظْنَا مِنْ کُلِّ بَلَاءٍ وَأَذْھِبْ عَنَّا کُلَّ عَنَاءٍ
وَاجَعَلْنَا مِنَ الْمَرْضِیِّ عَلَیْھِمْ فِیْ الْدَّارَیْنِ

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

Urdu

ہم نے صبح کی اس حال میں کہ مہربان ذات کی نوازشوں نے ہمارا احاطہ کیا ہوا ہے ۔
اے میرے رب !
 آپ ہی کے لیے، تمام اوقات میں سب تعریفیں ہیں۔
اے اللّٰہ!
ہماری صبح کو اپنی رضا کے ساتھ روشن کر دیجیے، 
ہمارے لیے بھلائی اور کامیابی کے دروازے کھول دیجئے، 
ہماری ہر آزمائش سے حفاظت فرمائیے، 
ہم سے ہر سختی کو دور کر دیجیے، 
ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے جن پر دونوں جہانوں میں آپ کی رضامندی رہی۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔