Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
رَبَّنَا ھَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّیّٰتِنَا قُرَّةَ أَعْیُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ إِمَامَا
اَللّٰهُمَّ
اِجْعَلْنَا أْوْفَرَ عِبَادِكَ حَظًّا فِی الدُّنْیَا وَالْآخِرَةِ،
وَاجْعَلْنَا مِنْ أَوْلِیَائِكَ اَلَّذِیْنَ یَسْعیٰ نُوْرُھُمْ بَیْنَ أَیْدِیْھِمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَیْھِمْ وَلَا ھُمْ یَحْزَنُوْن۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
اے ہمارے پروردگار !
ہمیں ہمارے ازدواجی جوڑوں اور ہماری اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک (سکون) دیجیے،
اور ہمیں تقوی (عدل و احسان) اختیار کرنے والوں کا پیشوا بنا دیجیے،
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنے بندوں میں سے، دنیا اور آخرت میں سب سے زیادہ حصہ پانے والا بنا دیجیے،
ہمیں اپنے ان دوستوں میں شامل کر دیجیے جن (کے اعمال) کی روشنی ان کے سامنے تیز رفتار سے چلتی (رہنمائی کرتی) ہے، اور ان پر نہ کوئی خوف طاری ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size