Dua on Dec 01, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اسأل الله
أن يرفع مقامنا كما رفع السماء
 ويتقبل منا الصلاة والدعاء
 و يوسع رزقنا عدد مانزل من الماء 
ويطوي صحيفة أعمالنا نقية بيضاء 
وأن يحشرنا مع عباده الصالحين الأتقياء. 

       آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ 
وہ ہمارے مقام کو ایسے بلند کرے جیسے اس نے آسمان کو بلند کیا ، 
ہم سے نماز اور دعا قبول کرے ، 
ہمارے رزق کو اتنا وسیع کرے جتنا (آسمان سے بارش کا) پانی اتارا ، 
ہمارے اعمال نامے کو صاف سفید (یعنی نیکیوں کے ساتھ) لپیٹ دے ، 
ہمیں اپنے نیک و پرہیزگار بندوں میں شامل کردے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔