Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهمَّ
بك توكلنا وبك نظن الظن الجميل،
اللهمّ
نسألك قدرا جميلا وخيرا يتبعه الرضا
اللهم
اغمرنا بعطائك وارزقنا فضلك ورحمتك
وأدخلنا الجنة بسلام .
آمين يارب العالمين
اے اللّٰہ!
آپ پر ہی ہم نے بھروسہ کیا اور آپ پر ہی ہم حسن ظن (عمدہ خیال) رکھتے ہیں ،
اے اللّٰہ!
ہم آپ سے (اپنے لیے) ایسے خوبصورت اور بہتر فیصلے کی درخواست کرتے ہیں، جس کے ساتھ (آپ کی) رضامندی وابستہ ہو ، ،
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنی نوازشات سے ڈھانپ لیجئے ،
ہمیں اپنا فضل اور رحمت عطا کر دیجیے ،
اور ہمیں جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل فرما دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے !