Dua on Nov 01, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
اجعلنا ممن عفوت عنهم 
ورضيت عنهم وغفرت لهم
وكتبت لهم الجنة 
اللهم 
ردنا إليك ردا جميلا ولا تهلكنا بذنوبنا
انك أنت الغفور الرحيم 

          آمـــــــــين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
آپ ہمیں ان لوگوں میں شامل کر لیجیے جن سے آپ نے درگذر کیا ، جن سے آپ راضی ہوئے ،  جن کے (گناہ) آپ نے بخش دئیے اور  جن کے لیے آپ نے جنت (میں جانا) لکھ دیا ہے ۔
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنی طرف خوبصورت طریقہ سے لوٹا (آخرت کا سفر عطا کر) دیجیے اور ہمیں ہمارے اپنے گناہوں کے سبب سے ہلاک نہ کیجیے! 
بیشک آپ بہت زیادہ بخشنے والے نہایت مہربان ہیں۔ 

  اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔