Dua on Nov 01, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

‏اللهــم افتـح لـنا أبـواب الخــير 
‏واغمـرنـا بنعيـم الإيـمان، وعـافـية الأبـدان، 
وارزقـنا صبـاح المستغفرين،
‏وصباح الشـاكرين، 
وقلــوب الذاكـرين،،

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمارے لیے بھلائی کے دروازے کھول دیجئے ، 
ہمیں ایمان کی نعمت اور جسمانی عافیت سے ڈھانپ لیجیئے ، 
ہمیں استغفار کرنے والوں کا سحری کا وقت ، اپنا شکر کرنے والوں کی صبح اور ذکر والوں کے دل دے دیجیے۔