Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
إنَّا نَسْئَلُكَ خَفَایَا لُطْفِكَ، وَ فَوَاتِحَ تَوْفِیْقِكَ، وَ مَأْلُوْفَ بِرِّكَ وَ عَوَائِدَ إِحْسَانِكَ، وَ عَاقِبَةَ الْمُتَّقِیْنَ مِنْ عِبَادِكَ،
وَ نَسْئَلُكَ الْقَنَاعَةَ بِرِزْقِكَ، وَ الْرَّضَا بِحُکْمِكَ، وَ الْنَّزَاھَةَ عَنْ مَّحْظُوْرِكَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے، آپ کی رحمت کے پوشیدہ پہلوؤں (خزانوں) کی، آپ کی (طرف سے ملنے والی) توفیق کی شروعات کی، آپ کی (مقرر کردہ) نیکی سے (دلی طور پر) مانوس ہونے کی، آپ کے احسان کے پلٹ کر (یعنی اجروں کے) ملنے کی اور اپنے بندوں میں سے تقوی اختیار کرنے والوں کے سے اچھے انجام کی درخواست کرتے ہیں ۔
ہم آپ کے دیئے ہوئے رزق پر قناعت کی، آپ کے حکم پر رضامندی کی اور آپ کے منع کردہ امور سے حفاظت کی آپ سے درخواست کرتے ہیں
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size