Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
ضاقت بنا المسالك و أحاطت ينا المهالك
واشتدت بنا الأزمات واستحكمت حلقاتها
اللهم
اكشف غمتنا وفرج كربتنا وأغث لهفتنا
و احفظنا وبلادنا من الفتن ومن مكر الماكرين
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہمارے لیے راستے تنگ ہو گئے ،
ہلاکتوں نے ہمیں گھیر لیا ،
ہم پر (سیاسی و معاشی) بحران شدت اختیار کر گئے ہیں،
اور ان کے دائرے (شکنجے) ہم پر مضبوط ہو گئے ،
اے اللّٰہ!
ہمارے رنج وغم کو ہٹا دیجیے ،
ہماری مصیبت دور کر دیجیے ،
ہماری بے چینی میں داد رسی کیجئے،
ہمیں اور ہمارے شہروں کو فتنوں سے اور مکر وفریب والوں کی سازشوں سے محفوظ رکھئیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size