Dua on Sep 01, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَللَّهُمَّ 
 أُرْزُقْنَا حُسْنَ الْعَمَلِ وَ إِخْلَاصَ الْنِّیَّةِ وَ صِدْقَ الْقَوْلِ وَ صَلَاحَ الْقَلْبِ وَ حُسْنَ الْخَاتِمَةِ، 
 وَ ثَبِّتنَا عَلیٰ طَاعَتِكَ حَتّیٰ نَلْقَاكَ وَ أَنْتَ رَاضٍ عَنَّا. 
 
 آمِيْن يَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ 


Urdu

 اے اللّٰہ! 
 ہمیں اچھے عمل (کی توفیق)، نیت میں اخلاص، قول میں سچائی ، دل کی درستگی اور (زندگی کا) اچھا انجام دے دیجیے، 
 ہمیں اپنی فرمانبرداری پر ثابت قدمی دے دیجیے یہاں تک کہ ہم (دنیا سے جانے کے بعد) آپ سے اس حال میں ملیں کہ آپ ہم سے راضی ہوں۔ 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!