Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِكَ
تَھْدِیْ بِھَا قُلُوْبَنَا،
وَ تَجْمَعُ بِھَا شَمْلَنَا،
وَ تُلِمُّ بِھَا شَعْثَنَا،
وَ تَرُدُّ بِھَا أُلْفَتَنَا،
وَ تَصْلَحُ بِھَا دِیْنَنَا،
وَ تَحْفَظُ بِھَا غَائِبَنَا،
وَ تَرْفَعُ بِھَا شَاھِدَنَا،
وَ تُزَکِّیْ بِھَا عَمْلَنَا،
وَ تَبْیَضُّ بِھَا وُجُوْھَنَا،
وَ تُلْھِمُنَا بِھَا رُشْدَنَا۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
بیشک ہم سے آپ کی ایسی رحمت کی درخواست کرتے ہیں کہ :
آپ ہمارے دلوں کو اس کے ساتھ ہدایت دے دیں،
آپ ہماری طاقت کو اس کے سبب جمع کر دیں،
آپ ہمارے بکھرے ہوئے شیرازہ کو اس کے ساتھ اکھٹا کر دیں،
آپ ہماری محبت کو اس کے ساتھ لوٹادیں،
آپ ہمارے دین کو اس کے ساتھ سنوار دیں،
آپ ہمارے (نظروں سے) غائب ہونے والے کی اس کے ساتھ حفاظت کریں،
آپ ہمارے موجود کو اس کے ساتھ بلندی دیں،
آپ ہمارے عمل کو اس کے ذریعے پاکیزہ بنائیں،
آپ ہمارے چہروں کو اس کے سبب روشن کردیں،
آپ ہماری درست رہنمائی اس کے ذریعہ دل میں جاگزیں کردیں،
اور آپ اس کے سبب ہمیں ہر برائی سے بچالیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size