Dua on Aug 01, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أسأل الله الرحمن الرحيم
 أن يجعل هذه الأيام وما يليها حاملة لكم 
ولآل بيتكم وذرياتكم وأهليكم ومحبيكم كل خير في دينڪم ودنياڪم وآخرتڪم، 
 وفاتحة للأرزاق مثقلة بالأجر مصحوبة بالعافية مختومة بالعفو والمغفرة والرضوان...

            آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

بے حد مہربان نہایت رحم والے اللّٰہ تعالیٰ 
سے میں سوال کرتا ہوں  کہ 
وہ اِن دنوں کو اور ان (دنوں) کو جو اِن کے بعد ہیں آپ کے لیے ، آپ کے گھر والوں ، آپ کی اولاد ، آپ کے اہل خانہ اور آپ کے تمام محبت کرنے والوں کے لئے ، آپ کے دین ، آپ کی دنیا اور آپ کی آخرت میں ہر  بھلائی کے حامل ، وسائل رزق کے لئے کھلے  ، اجر وثواب سے بھاری  ، عافیت کو ساتھ لیے ہوئے ، عفو و درگذر  اور (اللّٰہ کی) رضامندی کے ساتھ مھر بند بنادے ۔۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔