Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
نور بالعلم والايمان بصيرتنا،
و افسح لنا بذكرك وطاعتك ضيق مداخلنا،
وأصلح بحسن الظن بك وصدق النية والتوكل عليك ظاهرنا وباطننا،
وطهرنا به من الغفلة و الخطايا والزلل،
واحفظنا بحفظك من كل داء وبلاء وسقم.
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله واحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
علم اور ایمان کے ساتھ ہماری بصیرت (فہم و شعور) کو روشن کر دیجیے ،
اپنے ذکر اور اپنی فرمانبرداری کے ساتھ ہمارے لیے ، ہمارے باطنی اعضاء (دل ودماغ) کی تنگی کو کشادہ کر دیجیے ،
اپنے ساتھ حسن ظن ، سچی نیت اور اپنے پر اعتماد کے ساتھ ہمارے ظاہر اور ہمارے باطن کو سنوار دیجیے ،
ہمیں اس(قرآن حکیم) کے ساتھ غفلت ، گناہوں اور لغزش سے پاک کر دیجیے ،
اور اپنی حفاظت کے ساتھ ہمیں ہر بیماری ، مصیبت اور دائمی بیماری سے محفوظ رکھئیے ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size