Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللَّهُمَّ
اِفْتَحْ عَلَیْنَا بِمَعْرِفَةِ الْعِلْمِ وَ حَسِّنْ أَخْلَاقَنَا بِالْحِلْمِ وَ سَھِّلْ لَنَا أَبْوَابَ فَضْلِكَ وَ کَرَمِكَ وَ انْشُرْ عَلَیْنَا مِنْ خَزَائِنَ رَحْمَتِكَ یَا أَرْحَمَ الْرَّاحِمِیْنَ
آمين يا ربَّ العالَمين
اے اللّٰہ!
آپ ہم پر علم کی معرفت (پہچان کے دروازے) کھول دیجیے،
ہمارے اخلاق کو تحمل کے ساتھ خوبصورت بنا دیجیے،
ہمارے لیے اپنے فضل و کرم کے دروازوں کو آسان کر دیجیے،
اے رحم کرنے والوں میں سے سب سے زیادہ رحم کرنے والے !
ہم پر اپنی رحمت کے خزانوں کی بارش فرما دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size