Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰھُمَّ
اِجْعَلْ طَاعَتَكَ ھِیَ ھَمَّنَا وَقَوِّ عَلَیْھَا جَسَدَنَا
وَ سَخِّ نَفْسَنَا عَنِ الْدُّنْیَا
وَاشْغُلْنَا بِمَا یَنْفَعُنَا وَآمِنَّا عِنْدَ الْمَوْتِ
وَارْحَمْنَا حِیْنَ تُعِیْدُ بَعْدَ الْمَوْتِ خَلْقَنَا
وَمِنْ سُوْءِ الْحِسَابِ فَعَافِنَا یَوْمَ تَبْعَثُنَا
وَآمِنَّا یَوْمَ الْفَزَعِ الْاَکْبَرِ۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً۔
اےاللّٰہ !
آپ اپنی فرمانبرداری کو ہی ہمارا مقصد بنادیجیے اور اس (کے بجالانے) پر ہمارے جسم کو توانائی دے دیجیے،
ہماری طبیعتوں کو دنیا (کے بے مقصد امور) سے بالاتر کر دیجیے،
ہمیں اس میں مشغول کر دیجیے جو ہمیں فائدہ دے،
ہمیں موت کے وقت اطمینان دے دیجیے،
اس وقت ہم پر رحم فرمائیے جس وقت آپ ہمارے جسم کو مرنے کے بعد دوبارا لوٹادیں،
پس آپ برے حساب سے ہمیں اس دن عافیت دے دیجیے جس دن آپ ہمیں (حساب کتاب کے لیے) اٹھائیں،
اور ہمیں سب سے بڑی گھبراہٹ (قیامت) کے دن اطمینان دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size