Dua on Jun 01, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَلْلّٰهُمَّ 
 اُرْزُقْنَا حَمْدًا یَمْلَأُ الْمِیْزَانَ، وَ شُکْرًا یَزِیْدُنَا فِی الْإِحْسَانِ، وَ تَوْبَةً صَادِقَةً تَدْخُلُنَا بِھَا الْجَنَانَ، وَ نُوْرًا وًَ ھِدَایَةً بِالْإِیْمَانِ، وَ صِحَّةً وَّ عَافِیَةً فِی الْأَبْدَانِ. 
  
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ 

Urdu

 اے اللّٰہ! 
 آپ ہمیں توفیق دیجیے :
 اپنی ایسی تعریف کرنے کی، جو (نیک اعمال کے) ترازو کو بھر دے (بھاری کر دے)، 
 ایسا شکر ادا کرنے کی، جو ہمارے بھلائی کرنے میں اضافہ کردے، 
 (گناہوں سے) ایسی سچی توبہ کرنے کی، جو ہمیں جنت میں داخل کر دے، 
 اور ایمان کے ساتھ (باطن کی) روشنی اور ہدایت اور بدنوں میں صحت اور عافیت (دے دیجیے)۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!