Dua on Jun 01, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَلْلّٰهُمَّ
اِجْعَلْ أَیَّامَ ذِی الْحَجَّةِ نَصْرٍ وَّعِزٍّ وَّخَیْرٍ وَّفَلَاحٍ وَّنَجَاحٍ لَّنَا وَلِأَھْلِنَا وَعَائِلَتِنَا وَلِأَحِبَّتِنَا وَلِجَمِیْعِ الْمُسْلِمِیْنَ
اَلْلّٰهُمَّ
أصْلِحْ أَحْوَالَ اُّمَةِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ
وَرُدْنَا إِلَیْكَ مَرَدًّا جَمِیْلاً

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

Urdu

اے اللّٰہ!
آپ ذی الحجہ کے دنوں کو، ہمارے لیے، ہمارے اہلِ خانہ کے لیے، ہمارے خاندان کے لیے، ہمارے احباب کے لیے اور تمام مسلمانوں کے لیے مدد، غلبہ، بھلائی، کامیابی اور نجات کی حالت میں مقرر کردیجیے
اے اللّٰہ!
ہمارے آقا حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ساری امت کے حالات سنوار (بہتر کر) دیجیے
اور ہمیں اپنی طرف عمدہ انداز سے واپس لیجائیے

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔