Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
إن لنا أحبة كالدرر المنثور
فأسكنهم اللهم الجنة والقصور
وضاعف لنا ولهم الأجور
واجمعنا بهم على منابر من نور
يا رحيم ياغفور .
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحيا كم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ہمارے احباب (دنیا بھر میں) بکھرے ہوئے موتیوں کی مانند ہیں ، پس
آپ انہیں جنت اور (اس کے) محلات میں رہائش دے دیجیے ،
ہمارے لیے اور ان کے لیے کئی گنا اجر وثواب بڑھا دیجئے ،
اور ہمیں ان کے ساتھ اپنے نور کے ممبروں پر جمع فرما دیجیے۔
اے مہربان ! اے بہت بخشنے والے !
(ہم پر رحم فرمائیے اور معاف کر دیجیے)
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size