Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
إنا نسألك من خير ماتعلم
ونعوذ بك من شر ماتعلم
ونستغفرك لما تعلم
إنك أنت علام الغيوب
اللهم
اشف كل نفس لا يعلم بوجعها وحزنها إلا أنت
وأظلنا تحت ظل عرشك يوم لا ظل إلا ظلك
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے (اپنے لئے) اس بھلائی کی درخواست کرتے ہیں جسے آپ جانتے ہیں ،
اور ہم اس چیز کی برائی سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں جسے آپ ہی جانتے ہیں ،
ہم (اپنے) ان (تمام) گناہوں کی آپ سے معافی چاہتے ہیں جنہیں آپ جانتے ہیں ،
بیشک آپ ہی چھپی باتوں کو سب سے زیادہ جاننے والے ہیں۔
اے اللّٰہ!
ہر اس انسان کو شفا دے دیجیے کہ جس کی تکلیف (بیماری) اور اس کے غم کو آپ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا ،
ہمیں (قیامت کے دن) اپنے عرش کے سائے میں جگہ دیجیے گا جس دن آپ کے سائے کے علاوہ کوئی سایہ نہیں ہو گا۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size