Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهمّ
إنّنا نَرْفَع حاجاتنا إلَيْك ،
متوكلين عَلَيْك ، لِأَنَّنَا نُؤْمِن بِأَن خَزَائِن الْكَوْنِ فِي يَدَيْك،
اللَّهُمّ
هوّن عَلَيْنَا الصّعاب ،
ويسّر لَنَا الْأَسْبَاب ،
وَاجْعَلْنَا مِنَ أَهْلِ الدُّعَاء الْمُسْتَجَاب
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ہم اپنی ضروریات آپ کے سامنے ، آپ پر اعتماد کرتے ہوئے پیش کرتے ہیں کیونکہ ہم یقین رکھتے ہیں کہ بیشک کائنات کے تمام خزانے آپ کے ہاتھ میں ہیں ،
اے اللّٰہ!
ہم پر مشقت کو آسان کر دیجیے ،
اسباب (کے استعمال) کو ہمارے لیے آسان کر دیجیے ،
اور ہمیں مستجاب الدعاء (جن کی دعائیں قبول ہوں) لوگوں میں شامل فرما دیجیے ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size