Dua on Apr 01, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا حُسْنَ الْخُلُقِ
  وَاجْعَلْنَا مِنَ الَّذِیْنَ یَأمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَیَنْھَوْنَ عَنِ الْمُنْکَرِ 
وَارْزُقْنَا الْقُوَّةَ فِی الْدِّیْنِ وَالْثُّبَاتَ عَلَی الْحَقِّ وَ عَلَی الْصِّرَاطِ الْمُسْتَقِیْمِ 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اے اللّٰہ !
آپ ہمیں اچھے اخلاق دے دیجیے، 
ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے جو نیکی کا حکم (کو فروغ) دیتے ہیں اور برائی سے روکتے (مزاحمت کرتے) ہیں، 
ہمیں دین (پر گامزن ہونے) میں طاقت، حق (غلبہ دین کے نظریہ) پر اور سیدھے راستے پر ثابت قدم کر دیجیے۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔