Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أسالك يا الله
أن تجعلنا من الفائزين المقبولين والمكفولين بذكرك المشمولين بعفوك ومغفرتك وعتقك
الناظرين لوجهك الكريم
واجعلنا من ورثة جنات النعيم ومن عتقائك من النار
يارب
لاتجعل رمضان يرحل وَنحن منسيون من الجنة
واجعل لنا نصيبًا من كل خيرات وبركات وهبات وهدايا وعطايا ومغفرة ورحمة انزلتها اليوم على عبادك
الحمد لله الذي سوى خلقـنا فعـدله ، وكرم صورة وجـوهنا فأحسنها .. وجَعَـلنا من المسلمين
نعوذ بك يا الله من غفلة أصابت قلوبنا وهوّنت علينا ذنوبنا .
آمـــــــــين يارب العالمين
اے اللّٰہ !
آپ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ آپ ہمیں اپنے کامیاب ہونے والوں ، آپ کی یاد کی سبب قبولیت حاصل کرنے اور ضمانت پانے والوں میں ، اپنے درگذر، اپنی معافی، (جہنم سے) اپنے آزاد کردہ لوگوں میں اور اپنے مہربان چہرے (تجلی) کا نظارہ کرنے والوں میں شامل کر دیجیے،
ہمیں اپنی نعمتوں کے باغات کے وارث اور جہنم کی آگ سے اپنے آزاد کردہ بندوں میں شامل کر دیجیے،
اے ہمارے پروردگار! رمضان المبارک (ہم سے) اس حال میں کوچ نہ کرجائے کہ ہم جنت کو بھولے ہوئے ہوں،
ہمارے لیے ہر طرح کی ان تمام بھلائیوں، برکات، نوازشات، تحائف، عطیوں، بخشش اور رحمت سے حصہ مقرر کر دیجیے جنہیں آپ اس دن میں اپنے بندوں پر اتاریں،
تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہماری پیدائش کو ٹھیک ٹھیک بنایا پھر اسے متوازن بنایا، ہمارے چہروں کی صورت کو عزت دی تو انہیں خوبصورت بنایا ۔۔ اور ہمیں مسلمانوں میں شامل کیا،
اے اللّٰہ!
ہم اس غفلت سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں ،جس نے ہمارے دلوں کو متاثر کیا اور ہم پر ہمارے گناہوں کو آسان کر دیا۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size