Dua on Apr 01, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
  اجعلنا من  التوابين المتطهرين 
من العابدين الساجدين المسبحين 
من اصحاب اليمين في جنات النعيم
 اللهم
 اجعل ابواب الجنة تفتح لنا
 وقلوب الناس ترتاح لنا 
وكل خير في الدنيا يوهب لنا 
وكل نعيم في الجنه يعطى لنا
 وبكل صلاة وذكر واستغفار يغفر لنا 
وفي كل خطوه الملائكة تدعو و تستغفر لنا
اللهم
 ارزقنا حظ الدنيا ونعيم الآخرة .. 

آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمیں نعمتوں کے باغات میں  داہنے ہاتھ میں نامہ اعمال پانے والے ان افراد میں شامل فرما دیجیے : 
جو بہت زیادہ توبہ کرنے والے ، پاک رہنے والے  ، عبادت کرنے والے ، سجدہ کرنے والے اور تسبیح کرنے والے ہیں  ، 
اے اللّٰہ!
آپ (ہمارے لیے طے) کر دیجیے : 
جنت کے دروازوں کو ، کہ وہ ہمارے لیے کھول دئیے جائیں ، 
لوگوں کے دلوں کو ، کہ  ہمارے لیے (ان سے)  راحت ہو ، 
جنت میں ہر نعمت کو ، کہ وہ ہمیں دی جائے ، 
ہر نماز ، ذکر اور استغفار پر ہمارے لیے گناہوں سے معافی ہو ،  ہر قدم پر فرشتے ہمارے لیے دعا کریں اور ہمارے لیے مغفرت مانگیں  ، 
اے اللّٰہ!
ہمیں دنیا کا نصیب اور آخرت کی نعمت عطا کر دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔