Dua on Mar 01, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَلْلًّهُمَّ
إِجْعَلْ أَوْطَانَنَا آمِنَةً مُّسْتَقِرَّةً وَ أَدِمْ عِزَّھَا وَ رَخَاءَھَا،
اَلْلًّهُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ الْسَّلَامَةَ وَ الْأَمَانَ،
اَلْلًّهُمَّ
اِحْفَظْنَا مِنَ الْفِتَنِ مَا ظَھَرَ مِنْھَا وَ مَا بَطَنَ،
وَ نَجِّنَا مِنَ الْحُرُوْبِ وَ الْمِحَنِ،
اَلْلًّهُمَّ
اِحْفَظْ شُعُوْبَ الْأَرْضِ جَمِیْعًا مِّنْ کُلِّ سُوْءٍ وَّ مَکْرُوْهٍ.

آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ
حَفِظَكُمُ الْلّٰهُ وَ أَحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً 

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمارے ملکوں کو امن وامان سے بھرپور اور مستحکم بنا دیجیے،
ان کی عزت اور خوشحالی کو ہمیشہ قائم رکھیے،
اے اللّٰہ!
بےشک ہم آپ سے سلامتی اور امن وامان کی درخواست کرتے ہیں،
اے اللّٰہ!
ہمیں فتنوں سے محفوظ رکھیے جو ان میں سے ظاہر ہوئے اور جو ان سے چھپے ہوئے ہیں،
ہمیں جنگوں اور مصیبتوں سے نجات دے دیجیے،
اے اللّٰہ!
روئے زمین کی تمام قوموں کو ہر برائی اور ناپسند سے محفوظ کیجیے۔

اے اقوامِ عالَم کے مالک !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔