Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
في هذا الصباح
زادكم الله نورا فوق نور
وحفظكم دوما من جميع الشرور
ومتعكم بالصحة والعافية
مدى الأيام والدهور
وأدخلكم الفردوس بعد العبور
إنه تعالى غفور شكور
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
آج کی اس صبح میں ،
اللّٰہ تعالیٰ آپ (سب احباب) کے نور پر نور (باطن کی صفائی کے باعث روشنی) کو بڑھائے ،
تمام شرور سے ہمیشہ آپ کی حفاظت کرے ،
دنوں اور زمانوں کی درازی تک (ہمیشہ) آپ کو صحت اور عافیت سے مستفید کرے ،
(پل صراط) پار ہونے پر ، آپ کو جنت الفردوس میں داخل کرے ،
بیشک وہ (اللّٰہ) تعالیٰ بہت زیادہ بخشنے والا اور قدر دان ہے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size