Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم ما سألناك من خير فأعطنا،
وما لم نسألك فابتدئنا،
وما قصرت عنه آمالنا وأعمالنا من الخيرات فبلغنا،
ياذا الجلال والإكرام.
اے اللّٰہ!
جو کچھ ہم آپ سے بھلائی مانگیں پس وہ ہمیں دے دیجیے اور جو ہم نے آپ سے نہیں طلب کیا تو اس کاہمارے لیے آغاز کر دیجیے ،
جن بھلائیوں سے ہماری امیدیں اور اعمال قاصر (کم) ہیں، تو وہ آپ ہمیں پہنچا دیجئے ۔
اے جلال و عزت کے مالک ! (ہم پر رحم و کرم فرما دیجیے)