Dua on Feb 01, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَلْلًّهُمَّ
إِنَّا نَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْجُبْنِ،
وَ نَعُوْذُ بِكَ أَنْ نُّرَدًَ إِلیٰ أَرْذَلِ الْعُمُرِ،
وَ نَعُوْذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْدُّنْیَا،
وَ نَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ.
اَلْلًّهُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ رَحْمَةً مِنْ عِنْدِكَ تَھْدِیْ بِھَا قُلُوْبَنَا، وَ تَجْمَعُ بِھَا شَمْلَنَا، وَ تُدْخِلُنَا بِھَا جَنَّاتِ الْنَّعِیْمِ.

آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ
حَفِظَكُمُ الْلّٰهُ وَ أَحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu


اے اللّٰہ! 

بیشک ہم بزدلی سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں،
ہم اس سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں کہ ہم نکمی عمر (بڑھاپے) کی طرف دھکیل دئیے جائیں،
ہم دنیا کے فتنے (آزمائش) سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں،
ہم عذاب قبر سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں۔

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے ایسی رحمت کی درخواست کرتے ہیں کہ :
آپ اس کے ساتھ ہمارے دلوں کو راہِ حق دکھادیجئے، آپ اس کے سبب ہماری طاقت کو یکجا کردیجیۓ اور اس کے سبب ہمیں نعمت کی جنتوں میں داخل کردیجیۓ۔

اے اقوامِ عالَم کے مالک!
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔